نچھتر ماس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہندوؤں میں سال کی چار قسموں میں سے چوتھی قسم جس کا ہر مہینہ 27 دن کا اور سال تین سو چوبیس دن کا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہندوؤں میں سال کی چار قسموں میں سے چوتھی قسم جس کا ہر مہینہ 27 دن کا اور سال تین سو چوبیس دن کا ہوتا ہے۔